"" آجکل لوگ محبت کے نام پہ وقت گزاری کرتے ہیں پھر جب اگلے کو لگنے لگے کہ اس سے زیادہ کوئی چاہ ہی نہیں سکتا پھر اپنے اصل روپ میں آ جاتے ہیں، مجبوریوں کا چولا پہن لیتے ہیں کہ اماں نہیں مان رہی ابّا نہیں مان رہا،
یہ اماں ابا کا نام لے کر چھوڑ جانے والے اگر ایک بار انسے بات کر لیں تو اماں بھی مان جائے اور ابّا بھی___؛
اللّٰہ پاک دو مخلص دلوں کو کبھی بھی جدا نہیں کرتا، اللّٰہ پاک آپکی محبت کو آپکا ہمسفر بنائے"
آمین 🤲🏻" image uploaded on Feb. 4, 2025, 6:14 p.m. | Damadam