"آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نے چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹس خریدنے والوں کے لیے ہدایات جاری کردی گئیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بتایا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹ نجی کوریئر کمپنی سے جمعہ 7 فروری شام 4 بجے سے دستیاب ہوں گے" image uploaded on Feb. 6, 2025, 3:47 a.m. | Damadam