"متعدد افراد کا خیال ہے کہ موبائل فون کے استعمال سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
اب عالمی ادارہ صحت کے زیرتحت ہونے والی ایک تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ نہیں۔
جرنل انوائرمنٹل انٹرنیشنل میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ موبائل فون سے خارج ہونے والی ریڈیو ویوز اور کینسر کی مختلف اقسام سے متاثر ہونے کے درمیان کوئی تعلق موجود نہیں۔
آسان الفاظ میں موبائل یا اسمارٹ فون کے استعمال سے آپ میں کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ نہیں بڑھتا۔" image uploaded on Feb. 6, 2025, 4:22 a.m. | Damadam