"چلو خواب میں ملتے ہیں!. اور اُسی خواب میں پھر سے اِک نیا خواب بنتے ہیں خواب میں تتلیاں ہیں، جُگنوں، چاند اور تارے ہیں...خواب میں تم میرے ہو اور یہ سب تمہارے ہیں ! خواب میں ہم بھیگتے ہیں جیسے کوئی بارش ہو ! خواب اِک دُھندلی وادی ہے جیسے بادلوں کی سازش ہو! خواب میں سب خواب سہ ہے ہر اک چہرہ جناب سہ ہے ! خواب جیسے کوئی پھول نگر ہے کچھ موتیا تھوڑا گلاب سہ ہے... تو چلو نا اس خواب میں چلتے ہیں!!! صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں.___ Evening 🥀🥀🥀" image uploaded on Feb. 6, 2025, 12:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چلو خواب میں ملتے ہیں!. اور اُسی خواب میں پھر سے اِک نیا خواب بنتے ہیں 
خواب میں تتلیاں ہیں، جُگنوں، چاند اور تارے ہیں...خواب میں تم میرے ہو اور یہ سب تمہارے ہیں ! 
خواب میں ہم بھیگتے ہیں جیسے کوئی بارش ہو !   خواب اِک دُھندلی وادی ہے جیسے بادلوں کی سازش ہو!   خواب میں سب خواب سہ ہے ہر اک چہرہ جناب سہ ہے !
خواب جیسے کوئی پھول نگر ہے کچھ موتیا تھوڑا گلاب سہ ہے...
تو چلو نا اس خواب میں چلتے ہیں!!! 
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں.___ 
Evening 🥀🥀🥀
R  : چلو خواب میں ملتے ہیں!. اور اُسی خواب میں پھر سے اِک نیا خواب بنتے ہیں  - 
More images by Raz_Raz: