"لڑکھڑاتے ہوئے بھی اور سنبھلتے ہوئے بھی . اس کے در پر ہی گئے خواب میں چلتے ہوئے بھی ... زندگی تیرے فقط ایک تبسم کے لیے . ہم کہ ہنستے ہی رہے درد میں ڈھلتے ہوئے بھی" image uploaded on Feb. 6, 2025, 5:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لڑکھڑاتے ہوئے بھی اور سنبھلتے ہوئے بھی 
.
اس کے در پر ہی گئے خواب میں چلتے ہوئے بھی
...
زندگی تیرے فقط ایک تبسم کے لیے 
.
ہم کہ ہنستے ہی رہے درد میں ڈھلتے ہوئے بھی
M  : لڑکھڑاتے ہوئے بھی اور سنبھلتے ہوئے بھی . اس کے در پر ہی گئے خواب میں چلتے - 
More images by Miss.Urdu: