"صرف محرم نہ بنو دل کے دلدار بنو🩷 دوست بنو💛 یار بنو🩶 غم کی ساعت میں نصیحت کے لیے اک زمانہ ہے یہاں تم زمانہ نہ بنو، تم نے بننا ہے تو غم خوار بنو🤎 یونہی کرنے کو محبت کے میری جان کئی دعوے ہیں یونہی دعویٰ نہ بنو تم نے بننا ہے تو پھر وعدہ بنو وعدہِ وفادار بنو❤️ اور دل نے بھلا ہمراہی کو کیا کرنا ہے دل کی ہمراہی میں اک مجمعِ اجنبیاں تو پہلے بھی ہے دل کے ہمراہ نہ بنو تم نے بننا ہے تو پھر رہ دار بنو💜 صرف محرم نہ بنو🩵 دل کے دلدار بنو💚 دوست بنو🧡 یار بنو۔۔۔!🦋" image uploaded on Feb. 7, 2025, 10:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
U  : صرف محرم نہ بنو دل کے دلدار بنو🩷 دوست بنو💛 یار بنو🩶 غم کی ساعت میں  - 
More images by Umar786_007: