"■ *نہ زمین پھٹا نہ اسمان گرا* ■
■ *نہ اسمان سے پھتروں کی بارش ہو گیا* ■
ضلع #نوشہرہ میں کسی بدبخت ظالم باپ نے بیٹی کی پیدائش کے فورا بعد زندہ دفن کیا ریسکو ٹیم خفیہ اطلاع ملا تو فورا ریسکو ٹیم پینچ گیا اور قبر سے نکالا اللہ کا کرم دیکھو بچی زندہ سلامت تھی مگر بخار اور نمونیا ہوا تھا فورا ہسپتال میں ایڈمٹ کیا ایک ہفتے بعد ڈسچارچ کیا مگر والدین نہ ہونے پرایک ارمی میجر نوشہرہ نے گود لیا۔" image uploaded on Feb. 8, 2025, 3:27 a.m. | Damadam