"دنیا میں جہالت اس لئے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے ❣️ دنیا میں جہالت اس لئے ہے کہ ہم لوگ اب گفتگو جیتنے کے لیے کرتے ہیں ،کتابیں رعب جھاڑنے کے لیے پڑھنے لگے ہیں ،اور سوال خود کو عقل مند دکھانے کے لیے کرتے ہیں ❣️ دنیا میں علم کی نہیں بلکہ حقیقی طور پر علم حاصل کرنے کے لیے جدو جہد کرنے والوں کی کمی ہے 😔" image uploaded on Feb. 8, 2025, 4:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : دنیا میں جہالت اس لئے نہیں بڑھ رہی کہ دنیا میں علم کی کمی ہے ❣️ دنیا میں - 
More images by Ajnabi_PanChi: