"رابطے بڑھتے ہیں تو اور اُن کے ساتھ ساتھ بیزاریت بھی، تب مجھے معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن رکھنا کس قدر ضروری ہے ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ہے پھر چاہے وہ محبت ہو،دوستی ہو یا نفرت زیادہ کی ہمیشہ ناقدری کی جاتی ہے۔" image uploaded on Feb. 8, 2025, 12:01 p.m. | Damadam