"اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل.. تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے . میں تو اب جیسے بھی گزرے گی گزاروں گا یہاں. تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 8, 2025, 7:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل.. 
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے .
میں تو اب جیسے بھی گزرے گی گزاروں گا یہاں.
تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے💔Unzii🥀
g  : اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل.. تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے - 
More images by ghoomig: