"مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان عورتوں والی۔۔۔🖤👑 تصویر بھیجو گفتگو کروں تو پھر محبت ہے؟ محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہوسکتی ہے چہرہ دیکھ کے ہو جو پھر کیا وہ محبت ہے؟؟ اب نہیں بنتی ہیر یہاں اب نہیں ملتے رانجھے بس وقت کی ضرورت ہے اسے تم عشق سمجھتے ہو کیا یہ محبت ہے؟؟ بنا کر محرم جس روز کروگے ادا ساتھ تہجد گل اس روز قدموں میں بیٹھ کر بتاؤنگی جناب یہ محبت ہے" image uploaded on Feb. 9, 2025, 6:10 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : مجھ سے نہ رکھنا اُمید نادان عورتوں والی۔۔۔🖤👑 تصویر بھیجو گفتگو کروں تو - 
More images by Aasia.Khan: