"میرے جانا..... دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سائنسدان مل کر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں کر سکتے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کرکے تمہارے حصار کی حدت کو بے معنی کر سکے جانم ! تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور تمہارا حصار دنیا کا حسین ترین دائرہ حیات ہے" image uploaded on Feb. 10, 2025, 10:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے جانا.....
دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سائنسدان مل کر بھی سکون کی ایسی کوئی مجرب دوا تیار نہیں کر سکتے جو تمہاری بانہوں کا اثر زائل کرکے تمہارے حصار کی حدت کو بے معنی کر سکے 
جانم ! تمہاری بانہوں میں جھومنا بہترین رقص اور تمہارا حصار دنیا کا حسین  ترین دائرہ حیات ہے
L  : میرے جانا..... دنیا جہان کے سبھی ڈاکٹرز ، پروفیسرز ، سائنسدان مل کر بھی - 
More images by Lecturer-AK: