"وہ پہلے آ کے جگائے گا نیند سے مجھکو. پھر اُس کے بعد کرے گا سوال ”جاگنا ہے؟. تُو اپنے کاندھے پہ سر رکھ کے مجھ کو سونے دے. نہ جانے بعد ترے کتنے سال جاگنا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 10, 2025, 4:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ پہلے آ کے جگائے گا نیند سے مجھکو.
پھر اُس کے بعد کرے گا سوال ”جاگنا ہے؟.
تُو اپنے کاندھے پہ سر رکھ کے مجھ کو سونے دے.
نہ جانے بعد ترے کتنے سال جاگنا ہے💔Unzii🥀
g  : وہ پہلے آ کے جگائے گا نیند سے مجھکو. پھر اُس کے بعد کرے گا سوال ”جاگنا ہے؟. - 
More images by ghoomig: