"کل مجھے کسی نے کہا بہت اچھا لکھتی ہو آئندہ مت لکھنا 😐 لیکن آپ لوگ نہیں جانتے میں کتنی ڈھیٹ ہوں 😆🤭 آج میں نے آپ کے لیے ایک کہانی لکھی ہے ضرور پڑھیے گا ایک کوّا 🐦 بہت پیاسا تھا🙄 وہ ادھر اُدھر اُڑا لیکن اُسے کہیں پانی نظر نہ آیا 😕😕 آخر کار وہ ایک باغ میں پہنچا وہاں اُس نے پانی کا ایک گھڑا دیکھا 🤩👏 جیسے ہی وہ پانی پینے کے لیے زمین پہ آیا نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی 😒😒 کوّے سمیت چار افراد ہلاک متعدد زخمی 😐🤐 نتیجہ کوے کو چاہیے گھر سے پانی پی کے آیا کرے 🙄 🙊🙊 کیسی لگی کہانی مزید ایسی کہانیاں سننے کے لیے مجھے فولو کریں 😝😝" image uploaded on Feb. 11, 2025, 2:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : کل مجھے کسی نے کہا بہت اچھا لکھتی ہو آئندہ مت لکھنا 😐 لیکن آپ لوگ نہیں جانتے - 
More images by Aasia.Khan: