"جب کوئی دل توڑتا ہے کسی کا،،،،، 💔
کبھی جان بوجھ کے تو کبھی انجانے میں جب کوئی کسی کا دل توڑتا ہے تو وہ شخص کس کس چیز سے گزرتا ہے یہ بات صرف وہی شخص جانتا ہے،،،،
ہم اپنے رشتے میں پوری جان لگا دیتے ہیں اس سے آخر تک بچانے کے لیے لیکن لوگوں کی ایک حرکت سب کچھ تباہ کر دیتی ہے چند لمحوں میں ہی،،،،،
دل ٹوٹنے سے صرف دل ہی نہیں ٹوٹتا دل توڑنے پر ایسی کتنی چیزیں ٹوٹتی ہیں جن کا درد تو بے حساب ہوتا ہے پر آواز بالکل نہیں آتی،،،،،
ایک انسان کا بھروسہ ٹوٹتا ہے اس کا یقین اٹھ جاتا ہے انسانیت سے وہ دنیا کے انسان کو ایک ہی ترازو میں تولنے لگتا ہے پھر یہ ایسے ہیں تو سب ایسے ہوں گے،،،،
یار محبت جیسے لفظ سے ڈر لگنے لگتا ہے دوبارہ محبت کرنے سے ڈرتا ہے اس کے دماغ میں بس ایک ہی چیز بیٹھ جاتی ہے کہ پیار میں ہمیشہ دھوکا ہی ملتا ہے چوٹ لگتی ہے تکلیف ہوتی ہے،،،،" image uploaded on Feb. 11, 2025, 3:31 a.m. | Damadam