"کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو؟ سب سے پہلے تو اُسے یقین دلاؤ کے تم ہمیشہ اُس کے ساتھ رہو گے تم اُسے سمجھو گے اُسے اہمیت دو اور اِس بات کا اُسے احساس دلاؤ کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے۔۔ جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے ! ! پھر چھوڑ دو اُسے نظر انداز کرنا شروع کردو اُس کے جذبات کا جنازہ نکال دو ۔۔ بات چیت آہستہ آہستہ کم کر دو اور پھر اُسے چھوڑ دو یہ کہہ کر کے آپ اُس کے قابل نہیں۔ اس طرح وہ شخص ہمیشہ کے لیے اندر سے ٹوٹ جائے گا۔۔ !" image uploaded on Feb. 11, 2025, 3:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو؟ سب سے پہلے تو اُسے یقین دلاؤ کے تم ہمیشہ اُس کے ساتھ رہو گے تم اُسے سمجھو گے اُسے اہمیت دو اور اِس بات کا اُسے احساس دلاؤ کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے۔۔
جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے ! ! 
پھر چھوڑ دو اُسے نظر انداز کرنا شروع کردو اُس کے جذبات کا جنازہ نکال دو ۔۔ بات چیت آہستہ آہستہ کم کر دو اور پھر اُسے چھوڑ دو یہ کہہ کر کے آپ اُس کے قابل نہیں۔ اس طرح وہ شخص ہمیشہ کے لیے اندر سے ٹوٹ جائے گا۔۔ !
s  : کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو؟ سب سے پہلے تو اُسے یقین دلاؤ کے تم ہمیشہ اُس - 
More images by stylishfari: