"محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے ،
اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ جتنے خوبصورت اور پر وقار ہونگے محبت اتنا ہی مہکے گی
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے." image uploaded on Feb. 11, 2025, 4:51 a.m. | Damadam