"بر انسان کو اپنی زندگی میں باؤنڈریز Boundaries بنانی آنی چاہئیں ۔ دوستوں کے درمیان___ رشتے داروں کے سامنے__ سوشل میڈیا پر اور خود کے ساتھ کچھ ایسے اصول اور ایسی حدود رکھنی چاہئیں جن کو نہ تو آپ خود تجاوز کریں اور نہ ہی کوئی اور پار کر سکے ۔ باؤنڈریز Boundaries ہمیں قید نہیں کرتیں بلکہ یہ ہمیں تحفظ دیتی ہیں اور بہت سے بُرے نتائج سے بچا لیتی ہیں۔🎀" image uploaded on Feb. 12, 2025, 5:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
s  : بر انسان کو اپنی زندگی میں باؤنڈریز Boundaries بنانی آنی چاہئیں ۔ دوستوں کے - 
More images by sweetaliya: