"ہماری مرغی نے پہلی دفعہ انڈے ڈیے تھے ایک سے دس تک ان ڈے دے چکی تھی اس نے جب انڈے کے مکمل کیے تو ہم نے انڈے مرغی کے نیچے رکھ دیے تا کہ انڈے بچوں کی شکل اختیار کر سکیں عام طور پر اکیس دنوں میں مرغی کے انڈے بچوں کی شکل میں بن جاتے ہیں لیکن مرغی کے انڈے اکیس دنوں تک پہنچتے پہنچتے خراب ہو گئے ہم نے وہ سارے انڈے خراب ہونے کیوجہ سے پھینک دیے لیکن مرغی تھی کہ اٹھنے کا نام نہیں لے رہی تھیکہتے ہیں مرغی کو غوطہ دینے سے وہ کوڑے سے اٹھ جاتے ہیں مگر ہم نے سردیوں کی وجہ سے ہم نے رہنے دیا اب ہوا یہ کہ بچے بازار سے پچاس روپے کا مرغی کا بچہ لے کرآئے ہم نے جیسے ہی وہ بچہ مرغی کے پاس چھوڑا اس نے اپنی جگہ ایسےچھوڑی مردہ بدن میں جان آ گئی ہو اور اس بچے کو اپنے پروں کے نیچے چھپا لیا جیسے ماں اپنےبچے کو اپنی آغوش میں لیتی ہے جس آس پر وہ زندہ تھی" image uploaded on Feb. 13, 2025, 8:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہماری مرغی نے پہلی دفعہ انڈے ڈیے تھے 
ایک سے دس تک ان ڈے دے چکی تھی 
اس نے جب انڈے کے مکمل کیے تو ہم نے 
انڈے مرغی کے نیچے رکھ دیے تا کہ انڈے بچوں کی شکل اختیار کر سکیں عام طور پر اکیس دنوں میں مرغی کے انڈے بچوں کی شکل میں بن جاتے ہیں 
لیکن مرغی کے انڈے اکیس دنوں تک پہنچتے پہنچتے خراب ہو گئے 
ہم نے وہ سارے انڈے خراب ہونے کیوجہ سے پھینک دیے 
لیکن مرغی تھی کہ اٹھنے کا نام نہیں لے رہی تھیکہتے ہیں مرغی کو غوطہ دینے سے وہ کوڑے سے اٹھ جاتے ہیں
مگر ہم نے سردیوں کی وجہ سے ہم نے رہنے دیا
اب ہوا یہ کہ بچے بازار سے پچاس روپے کا مرغی کا بچہ  لے کرآئے ہم نے جیسے ہی وہ بچہ مرغی کے پاس چھوڑا اس نے اپنی جگہ ایسےچھوڑی مردہ بدن میں جان آ گئی ہو اور اس بچے کو اپنے پروں کے نیچے چھپا لیا جیسے ماں اپنےبچے کو اپنی آغوش میں لیتی ہے جس آس پر وہ زندہ تھی
A  : ہماری مرغی نے پہلی دفعہ انڈے ڈیے تھے ایک سے دس تک ان ڈے دے چکی تھی اس نے - 
More images by Aasia.Khan: