"عمیرہ احمد لکھتی ہیں
-"مرد کی شادی کوئی زبردستی نہیں کر سکتا کرم! یہ عورت ہی ہوتی ہے جس کے ساتھ زبردستی ہوتی ہے۔ مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں "ہاں" ہوتی ہے، تو وہ "ہاں" کہتا ہے۔اگر ناں ہو وہ مر جاتا ہے مگر "نہ" ہی کہتا ہے۔"
من و سلوی سے اقتباس ✨️" image uploaded on Feb. 13, 2025, 10:21 a.m. | Damadam