"تمآم اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو 🌖🥰❤️
شب برآت فیصلوں کی رآت ہوتی ھے
مغفرت کی رآت ہوتی ہے ✨
بخشش کی رآت ہوتی ہے
عمر مقرر کی رآت ہوتی ہے
نصیب بدلنے کی رآت ہوتی ہے،
سآرے کآ سارآ نظآم بدلنے کی رآت ہوتی ہو 🌹💯
یااللّٰہ ہم سب کے گنآہ معاف فرمآنآ آمین!🙏🤲💖
ہمارے نصیب ہمارآ مقدر سب کچھ بدل دینآ آمین!🤲🌺
اے ہمآری سآنسوں کے مالک ہم سب کو سلآمت رکھنا🤲💖
میری دعآ ہے کہ اللّہ آج کے دن سب کی دعآؤں کو قبول فرمآئیں
*آمــــین ثم آمـــین!!🤲💖🌹*
دعاؤں میں یآد رکھیے گآ!!🙂💖🌹🤲🏼" image uploaded on Feb. 13, 2025, 5:08 p.m. | Damadam