"بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور راحیلہ سلام کہ رہی ہے شوہر: کون راحیلہ ؟ کوئی نہیں بس اسلئیے لِکھاکہ تُم میسج پڑھ لو۔ شوہر: وہی تو میں کہوں کہ راحیلہ تو میرے ساتھ ہے تو تُمہارے ساتھ کون ہے؟؟ بیوی: کون راحیلہ کِدھر ہو تُم؟ 😡😡😡 شوہر: میں بازار میں ہوں۔ بیوی: اُدھر ہی رُکو ذرا میں ابھی آتی ہوں دس منٹ بعد بیوی : کِدھر ہو میں بازار آ گئی ہوں۔ شوہر: میں تو آفس ہی ہوں ، اب آ گئی ہو تو سبزی لیتی جانا۔ وڈی آئی راحیلہ:-!!! 😁😃😀😄" image uploaded on Feb. 14, 2025, 11:21 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : بیوی: آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا۔ اور راحیلہ سلام کہ رہی ہے شوہر: کون - 
More images by Aasia.Khan: