"پتہ ہے ۔۔۔!! تمہارا انتظار کرتے ہوۓ۔۔، میرا سب سے پسندیدہ مشغلہ کیا ہوتا ہے۔۔؟؟ آنکھیں بند کر کہ .... تمہیں ہمیشہ اپنے لئیے سوچنا تمہارے نام سے شروعات کرتی ہوں اپنے نام کو تمہارۓ نام سے جوڑتی ہوں تو ایسا لگتا ہے .....، یہ تمہارے نام سے جٗڑ کہ مکمل ہوتا ہے تمہارے عکس کہ ساتھ .... اپنے عکس کو سوچتی ہوں تو ایسے لگتا ہے یہ ایک دوسرے کے لئیے بنے ہیں تمہاری تمام عادات کا موازنہ کروں ۔۔۔، خود سے تو پتہ چلتا ہے۔۔۔، یہ بہترین توازن ہے تمہاری روح سے اپنے انجانے تعلق پہ تصدیق ہو جاتی ہے ۔۔۔، کہ تم فقط میرے ہو اور پتہ ہے سب سے سکون دِہ لمحہ کونسا ہوتا؟؟ جب میں تمہارے لئیے اپنی محبت...، اور اپنے لئیےتمہارے جنون کا موازنہ کرتی ہوں تو جیت ہمیشہ تمہاری ہوتی ہے جو بلاواسطہ میرے مقدر کی جیت ہے" image uploaded on Feb. 14, 2025, 2:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پتہ ہے  ۔۔۔!!
تمہارا انتظار کرتے ہوۓ۔۔،
میرا سب سے پسندیدہ مشغلہ کیا ہوتا ہے۔۔؟؟
آنکھیں بند کر کہ ....
تمہیں ہمیشہ اپنے لئیے سوچنا
تمہارے نام سے شروعات کرتی ہوں
اپنے نام کو تمہارۓ نام سے جوڑتی ہوں 
تو ایسا لگتا ہے .....،
یہ تمہارے نام سے جٗڑ کہ مکمل ہوتا ہے
تمہارے عکس کہ ساتھ ....
اپنے عکس کو سوچتی ہوں
تو ایسے لگتا ہے یہ ایک دوسرے کے لئیے بنے ہیں
تمہاری تمام عادات کا موازنہ کروں ۔۔۔،
خود سے تو پتہ چلتا ہے۔۔۔،
یہ بہترین توازن ہے
تمہاری روح سے اپنے انجانے 
تعلق پہ تصدیق ہو جاتی ہے ۔۔۔،
کہ تم فقط میرے ہو
اور پتہ ہے سب سے سکون دِہ لمحہ کونسا ہوتا؟؟
جب میں تمہارے لئیے اپنی محبت...،
اور اپنے لئیےتمہارے جنون کا موازنہ کرتی ہوں
تو جیت ہمیشہ تمہاری ہوتی ہے
جو بلاواسطہ میرے مقدر کی جیت ہے
S  : پتہ ہے ۔۔۔!! تمہارا انتظار کرتے ہوۓ۔۔، میرا سب سے پسندیدہ مشغلہ کیا ہوتا - 
More images by SabaQamar_44: