"جس کا موڈ ہر وقت خراب رہتا ہو...
لوگ اٌسکے موڈ کی پرواہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ کوئی چیز کتنی ہی قیمتی کیوں نہ ہو ... جب وہ مستقل خراب رہنے لگے...
تو اٌسکا ٹھکانہ کچرے کا ڈھیر ہی ہوتا ہے....
اس لیے خوش رہیے 🦋🩷
مُسکرائیے ... اور آگے بڑھیے...! ❤️🥀
trying to sleep but neno not come to me🥹" image uploaded on Feb. 15, 2025, 6:07 p.m. | Damadam