"دنیا میں سب سے پیارا موســم دل کا ہے اور سب سے خوبصورت جگہ انســان کا دل ہے ....!!
اس لیے دل میں عفو، رواداری، سچائی، محبت، اور ایمان داری کے ایسے گل@اب لگانے چاہیے جن کی خوشبو سے دل ہمیشہ مہکتا رہے ...!!
تاکہ جب کبھی ہم دنیا سے ہٹ کر خود میں پناہ ڈھونڈیں تو ہمیــں خود میں بے چینی نہیــــں بلکہ سکون اور راحت ہی ملے.....!!
Have a lovely day ☺️💖💐
Sefi🥀🥀" image uploaded on Feb. 16, 2025, 2:39 a.m. | Damadam