"🌹آج کا پیغام۔ احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا ہے۔ بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے۔ صرف انہیں!!!! *جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں* مٹی میں ہی پودا پروان چڑھتا ہے* پتھریلی زمینوں کے مقدر میں جھاڑیاں اگتی ہیں۔۔۔" image uploaded on Feb. 16, 2025, 2:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
U  : 🌹آج کا پیغام۔ احساس کی قِیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتا - 
More images by Umar786_007: