"زندگی بہت خوبصورت ہے.❤ سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!❤ اگر کوئی دُکھ دیتا ہے، تو کوئی سکون بن جاتا ہے،❤ کوئی نفرت کرتا ہے، تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،❤ کوئی رلاتا ہے، تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے، کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے،❤ تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے.❤" image uploaded on Feb. 16, 2025, 7:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
O  : زندگی بہت خوبصورت ہے.❤ سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!❤ اگر - 
More images by Okay.99: