"اسلقم وعلیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ 🤍 صبح بخیر 🤍 ہر نیکی دوسری نیکی کا راستہ کھولتی ہے، چھوٹی چھوٹی نیکیوں پر توجہ دیں۔۔۔کسی کا دل رکھ لیں۔۔زبان پر طنز آ جانے پر خاموشی اختیار کر لیں۔۔ کسی کو درگزر کر دیں، یہی چھوٹی چھوٹی نیکیاں ان شاء اللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ہمارے لیے سکون کا باعث بن جائیں گی. یا اللہ پاک ہمیں نیکی کرنے اور ایک دوسرے کے کام آنے کی توفیق عطا فرما۔ *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*" image uploaded on Feb. 17, 2025, 2:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
U  : اسلقم وعلیکم ورحمتہ اللّٰہِ وبرکاتہ 🤍 صبح بخیر 🤍 ہر نیکی دوسری نیکی کا - 
More images by Umar786_007: