"نظر رکھ دو تمہارے چہرے پر..
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤ میں.
پاس تیرے سکون ملتا ہے.
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤ میں.
تیری انکھیں ہیں یا سمندر.
تیری انکھوں میں ڈوب جاؤں میں.
مجھ کو رکھ لو نہ پاس اپنے.
غم کی دنیا میں کھو نہ جاؤں میں.
میری دنیا ہے تم سے جاناں۔.
تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 18, 2025, 2:55 a.m. | Damadam