"ہر دو لوگوں کے درمیان تعلق محبت نہیں ہوتا
کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں ، ان کے الفاظ کی وجہ سے کیونکہ وہ ہمارے حالات سے جڑتے ہیں
کچھ لوگوں کی سوچ ہمیں پسند آتی ہے
کیونکہ وہ ہمیں امید کی روح بخشتے ہیں
اور کچھ لوگ ہمیں پسند آتے ہیں کیونکہ
وہ ہمیں اپنی مسکراہٹ سے خوش کر دیتے ہیں
لیکن محبت ... وہ ایک چیز ہے جو دل کو چھوتی ہے
اور جسے روح محسوس کرتی ہے اور جس میں ذہن مشغول ہو جاتا ہے
خوش قسمتی ہےجنہیں یہ مل جائے ..!!!
❤B_I_A❤" image uploaded on Feb. 18, 2025, 4:09 a.m. | Damadam