"🔥 : کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا. لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم. بےحس ہوگئے ہیں لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں. اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے، ہو سکتا ہے. جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو.🖤🍂" image uploaded on Feb. 18, 2025, 4:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
B  : 🔥 : کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا. لوگ سمجھتے ہیں کہ - 
More images by Bepana-pyaar-HS: