"بنا بنا نہ بنا تو گلے کا ہار مجھے
کبھی کبھی تو محبت سے بھی پکار مجھے
ترے مزاج کو شاید میں راس آ جاؤں
بھلا سا وقت سمجھ کر سدا گزار مجھے
زمانے بھر کی نگاہوں میں معتبر کر دے
یہ آرزو ہے اپنی طرح سنوار مجھے
مجھے وہ بھول کے خوش بھی رہے گا زندہ بھی
دلا رہا ہیں یقیں خود کو اعتبار مجھے
Good evening 🥀🥀" image uploaded on Feb. 18, 2025, 1:19 p.m. | Damadam