"خضر نے موسی سے کہا۔
ھذا فراق بینی و بینک۔
(بس یہاں سے میری اور تمہاری راہیں الگ ہیں)
پھر وہ دونوں کبھی نہیں ملے۔
تلخ دنوں کی جھلکیو سنو !
تم سے بھی آج یہی کہنا ہے۔
ھذا فراق بینی و بینک//
اب ہم کبھی نہیں ملیں گے" image uploaded on Feb. 18, 2025, 3:09 p.m. | Damadam