"یہ میرا پہلا تعارف ہے۔ سنا ہے تجسس نہ رہے تو انسان بھول جاتے ہیں۔ اس لیے اپنی ذات کو لوگوں کے سامنے کچھ ادھورا رہنے دینا چاہیے۔ ہلکی ہلکی بارش کے بعد کئی جگہوں پر اس کے کانچ کے موتیوں کی طرح لٹکتے قطرے ہمشہ سے مجھے متوجہ کرتے ہیں۔😍 بارش کے بعد اٹھنے والی مہک مجھے دنیا کے سب پرفیومز سے زیادہ مسرور کرتی ہے💘 بارش کے قطروں سے زمین پر بنتے دائروں میں مجھے اپنا دل ڈوبتا محسوس ہوتا ہے۔💓 سردی سے کاپنتے ہوئے بھی میں بارش کے بعد کی ٹھنڈی ہوا میں گھر کی چھت پر جانا نہیں چھوڑتی۔😇 بےوجہ آسمان کو گھنٹوں تکتی رہتی ہوں🥰 پھر لوگ مجھے کہنے لگتے ہیں؛ تم پاگل ہو🥹" image uploaded on Feb. 19, 2025, 2:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ میرا پہلا تعارف ہے۔ سنا ہے تجسس نہ رہے تو انسان بھول جاتے ہیں۔ اس لیے اپنی ذات کو لوگوں کے سامنے کچھ ادھورا رہنے دینا چاہیے۔ 
ہلکی ہلکی بارش کے بعد کئی جگہوں پر اس کے کانچ کے موتیوں کی طرح لٹکتے قطرے ہمشہ سے مجھے متوجہ کرتے ہیں۔😍  بارش کے بعد اٹھنے والی مہک مجھے دنیا کے سب پرفیومز سے زیادہ مسرور کرتی ہے💘 بارش کے قطروں سے زمین پر بنتے دائروں میں مجھے اپنا دل ڈوبتا محسوس ہوتا ہے۔💓 سردی سے کاپنتے ہوئے بھی میں بارش کے بعد کی ٹھنڈی ہوا میں گھر کی چھت پر جانا نہیں چھوڑتی۔😇 بےوجہ آسمان کو گھنٹوں تکتی رہتی ہوں🥰 پھر لوگ مجھے کہنے لگتے ہیں؛ تم پاگل ہو🥹
A  : یہ میرا پہلا تعارف ہے۔ سنا ہے تجسس نہ رہے تو انسان بھول جاتے ہیں۔ اس لیے - 
More images by Aasia.Khan: