ghoomig : اِک خسارے نے بھرم توڑ دیے ضبط کے سب.. اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد. ... MORE▼پھر کسی دُکھ کی, خوشی کی, نہ رہی کوئی تمیز.. کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد💔Unzii🥀 - 11 months, 4 weeks ago LINK 0REPLIES More images by ghoomig: