Beautiful Nature 0utLawZ : مہینوں کی خشک سالی کے بعد آج اسلام آباد میں ابر کرم کھل کر برس رہا ہے۔ شدید... MORE▼بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔ مارگلہ روڈ بھی سفید ہو گیا ہے۔ آپ کے شہر میں کیا صورتحال ہے؟ - 6 months, 1 week ago LINK More images by 0utLawZ: