"اس قدر تھک چکی ہوں نہ میں اب کہ بس کسی کو اپنا بنانے کی کوئ خواہش نہیں مطلب کتنے خود غرض ہوتے ہیں نہ لوگ جب ساتھ تھے تو یوں لگتا تھا کہ مجھ سے بہت چاہت ہے ان کو مگر اس قدر بے حس کے میں نے تو تعلق مدھم کرنا چاہا مگر انہوں نے ختم ہی کر دیا سمجھ نہیں اتی کہ یہ اتنا جھوٹا پیار اتا کہاں سے ہے لوگوں کے پاس جس کو نہیں چاہتے اس کے ساتھ اس طرح رہیں گے کہ جیسے اس سے اچھا کوئ نہیں اور پھر پیٹھ پیچھے اسی کی برائ کریں گے میں سوچتی ہوں کہ پھر تو برائ میری بھی ہوتی ہوگی میرے بارے میں بھی برا بھلا کہا جاتا ہوگا ہاۓ افسوس یہ انسان کیا ہے اخر بس اب بھروسہ بالکل اٹھ چکا ہے بالکل کوئ اس قابل نہیں رہا کہ اس پر بھروسہ کیا جاۓ لوگ یہاں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں جس جگہ پر بیٹھتے ہیں وہیں رنگ اوڑھ لیتے ہیں یعنی اگر مخالف کے ساتھ بیٹھے ہوں گے تو ان کے ساتھ مل" image uploaded on Feb. 20, 2025, 6:05 p.m. | Damadam