"یہ اداسی تو وراثت میں ملی ہے مجھ کو میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا میں نے اس وقت سے اوڑھی ہے اداسی ساجد جب درختوں کو امربیل سے ڈر لگتا تھا" image uploaded on Feb. 20, 2025, 6:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ اداسی تو وراثت میں ملی ہے مجھ کو
میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا
میں نے اس وقت سے اوڑھی ہے اداسی ساجد
جب  درختوں  کو  امربیل  سے  ڈر  لگتا  تھا
A  : یہ اداسی تو وراثت میں ملی ہے مجھ کو میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا  - 
More images by Aasia.Khan: