"#مجھے رنگ دے نہ سرور دے میرے دل میں خود کو اتار دے میرے لفظ سارے مہک اٹھیں مجھے ایسی کوئی بہار دے🌹🌹 مجھے دھوپ میں تو قریب کر مجھے سایہ اپنا نصیب کر میری نگہتوں کو عروج دے مجھے پھول جیسا وقار دے🌹🌹 میرے دل میں آ کے ٹھہر کبھی میرے ساتھ عمر گزار دے میری نیند مونس خواب کر میری رت جگوں کا حساب کر🌹🌹 میرے نام فصل گلاب کر کبھی ایسا مجھ کو بھی پیار دے میرے چاند آ میری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے🌹🌹" image uploaded on Feb. 21, 2025, 1:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
U  : #مجھے رنگ دے نہ سرور دے میرے دل میں خود کو اتار دے میرے لفظ سارے مہک اٹھیں - 
More images by Umar786_007: