"سنو انمول تم بھی ہو..
سنو نایاب ہم بھی ہیں.
اگر جو تم نہیں ملتے.
سنو کم یاب ہم بھی ہیں.
سنو خوشبو جو تم ٹھہرے.
تو پھرگلاب ہم بھی ہیں.
جو تم ہو مہتاب.
تو چاندنی ہم بھی ہیں.
نہیں کوئی تم سا یہاں.
تو ہم سا بھی یہاں کوئی نہیں ہے.
جو ہو تم سراب کی مانند.
تو حسیں اک خواب ہم بھی ہیں💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 21, 2025, 3:11 a.m. | Damadam