"میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کھاتی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتے رہے ، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤ ۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے" image uploaded on Feb. 21, 2025, 4:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ میرا انتظار کرے ، موبائل اٹھاؤں تو بہت سے میسجز آئے ہوں ، کچھ غصے والے تو کچھ پرواہ والے ❤۔ میں ریپلائے کروں تو فوراً موبائل سکرین چمک اٹھے ، اس کی کال آرہی ہو ، کال اٹینڈ کروں ، سوری آج لیٹ ہوگیا۔۔۔! 🙂- آگے اس کی آواز میں تھوڑا غصہ ، تھوڑا پیار ، تھوڑی پرواہ ہو ، کھاتی۔۔؟ اب تک ریپلائے کیوں نہیں کیا۔۔؟ وہ مجھے ڈانٹتے رہے ، میں سنتی رہوں اور مسکراتی رہوں ❤
۔ پر جب میں موبائل اٹھاتی ہوں تو کوئی میرا منتظر نہیں ہوتا ، کبھی بھی اتنے سارے پرواہ والے میسجز نہیں ہوتے ، کوئی نہیں پوچھتا کہاں تھی اب تک 🙂۔ موبائل بالکل خالی ہوتا ہے ، کوئی نہیں جس کی ڈانٹ سن کر مسکراؤں ، کوئی نہیں ہے جس سے کہوں کہ مجھے بھی آپ کے میسج کا شدت سے انتظار رہتا ہے
A  : میں چاہتی ہوں میرے پاس ایک ایسا شخص ہو کہ اگر میں میسج نہ بھی کروں تو وہ - 
More images by Aasia.Khan: