"السلام علیکم آداب دو دن فیس بک پر بارش والی شاعری انجوائے کرتے ہوئے بھائیوں کی پسند پر آلو چپس اور پکوڑے بناتے ہوئے بچوں سے پاپڑ چھین کر کھاتے ہوئے مجھے یاد ہی نہیں رہا کہ پیکج لگانے کے لئے چھت پر جو سوکھی روٹیاں دو ماہ سے جمع کر رہی تھی بارش میں بھیگ کر خراب ہو گئی ہیں" image uploaded on Feb. 21, 2025, 4:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم 
آداب 
دو دن فیس بک پر 
بارش والی شاعری انجوائے کرتے ہوئے 
بھائیوں کی پسند پر 
آلو چپس اور پکوڑے بناتے ہوئے 
بچوں سے پاپڑ چھین کر کھاتے ہوئے 
مجھے 
یاد ہی نہیں رہا 
کہ 
پیکج لگانے کے لئے چھت پر جو سوکھی روٹیاں دو ماہ سے جمع کر رہی تھی 
بارش میں بھیگ کر خراب ہو گئی ہیں
A  : السلام علیکم آداب دو دن فیس بک پر بارش والی شاعری انجوائے کرتے ہوئے  - 
More images by Aasia.Khan: