"زندگی گزارنا بہت آسان ہے پر زندگی کو جینا....☺️ کافی مشکل اگر اپنے اپ کو وقت کے حوالے کردو تو... گزرے گی جیسے تیسے اچھی بری مگر زندگی کو جینے کےلئیے وقت کو پکڑنا پڑتا ہے😃 مقابلہ کرنا پڑتا ہے.. کچھ مشکل فیصلے لینے پڑتے ہیں کچھ چھوڑنا پڑتا ہے کچھ بھلانا پڑتا ہے..... 😃 کچھ چیزوں، کچھ فیصلوں پر سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں صبر و تحمل سے تب جا کے کہیں آپ کو اپنی منزل ملتی ہے" image uploaded on Feb. 21, 2025, 7:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی گزارنا بہت آسان ہے
پر زندگی کو جینا....☺️
کافی مشکل
اگر اپنے اپ کو وقت کے حوالے کردو تو...
گزرے گی جیسے تیسے
اچھی بری
مگر
زندگی کو جینے کےلئیے
وقت کو پکڑنا پڑتا ہے😃
مقابلہ کرنا پڑتا ہے.. کچھ مشکل فیصلے لینے پڑتے ہیں
کچھ چھوڑنا پڑتا ہے کچھ بھلانا پڑتا ہے..... 😃
کچھ چیزوں، کچھ فیصلوں پر سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں
صبر و تحمل سے
تب جا کے کہیں آپ کو اپنی منزل ملتی ہے
s  : زندگی گزارنا بہت آسان ہے پر زندگی کو جینا....☺️ کافی مشکل اگر اپنے اپ کو - 
More images by saw@@N: