"اک ناز بھرے دل میں یہ عشق کا ہنگامہ..
اک گوشۂ خلوت میں یہ دشت کی پہنائی.
یہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہے.
تسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی.
ان مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسمؔ تھا.
نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 22, 2025, 1:38 a.m. | Damadam