"وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے.. اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس کا. ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ. وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا💔Unzii🥀" image uploaded on Feb. 22, 2025, 2:16 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے..
اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس کا.
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی کہ فرازؔ.
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا💔Unzii🥀
g  : وہ اپنے زعم میں تھا بے خبر رہا مجھ سے.. اسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اس - 
More images by ghoomig: