"میں مغرور سی ہوں ۔
اوروں سے کہتے سنا ہے۔
میں مغرور اورانا پرست ہوں۔
ہاں میں مغرور ہوں۔۔۔
میں رشتے داروں سے کاروباری مسکراہٹ کے ساتھ نہیں مل سکتی۔۔۔
میں کسی کی زندگی میں بلاوجہ مداخلت نہیں کرتی۔۔۔۔۔
مجھے لوگوں کے ذاتی معملات میں د لچسپی لینا پسند نہیں۔۔۔
میں مفاد کی خاطر لوگوں سے دوستیاں نہیں کرتی۔۔۔
میں دل میں بات نہیں رکھتی ہوں۔۔۔۔
اپنوں سے اپنی بات کا اظہار کر دیتی ہوں۔۔۔
میں کسی کے سامنے اچھی نہیں بنتی۔۔۔
میں شوخ و چنچل ہوں لیکن اپنے گھر والوں کے سامنے۔
اگر اسی کو کہتے ہیں مغرور ہونا ۔۔۔
ہاں،،
میں اعتراف کرتی ہوں ۔۔۔
میں مغرور ہوں۔" image uploaded on Feb. 22, 2025, 4:14 a.m. | Damadam