"لفظ ہیں جیسے خالی رستے بات کھنڈر ویران دل کے روگ نے کر ڈالی ہے ذات کھنڈر ویران۰۰ روح کے اندر سکھ اور دکھ کے اپنے اپنے ڈیریے ہیں اک آباد نگر ہے اس کے ساتھ کھنڈر ویران۰۰" image uploaded on Feb. 22, 2025, 4:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لفظ ہیں جیسے خالی رستے بات کھنڈر ویران
دل کے روگ نے کر ڈالی ہے ذات کھنڈر ویران۰۰
روح کے اندر سکھ اور دکھ کے اپنے اپنے ڈیریے ہیں
اک آباد نگر ہے اس کے ساتھ کھنڈر ویران۰۰
A  : لفظ ہیں جیسے خالی رستے بات کھنڈر ویران دل کے روگ نے کر ڈالی ہے ذات کھنڈر - 
More images by Aasia.Khan: