"اگر کوئی تم سے سچی محبت کرتا ہے، تو وہ تمہارے جذبات کی پرواہ کرے گا۔۔۔ وہ تمہارے لیے وقت نکالے گا اور جو وعدہ کرے گا، اسے نبھائے گا۔۔۔۔ وہ اپنی انا کو درمیان میں لا کر ضد نہیں کرے گا، بلکہ سمجھداری سے بات کرے گا۔۔۔ وہ بار بار وہی غلطیاں نہیں دہرائے گا جو تمہیں تکلیف دیتی ہیں، جو تمہاری عزت کے خلاف ہوں، یا جو تمہارے اعتماد کو ٹھیس پہنچا سکتی ہوں۔۔۔ وہ تمہیں اکیلا محسوس نہیں ہونے دے گا، کیونکہ وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوگا۔۔۔ وہ تمہیں کبھی صرف ایک آپشن نہیں سمجھے گا، بلکہ اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائے گا۔۔۔ کیونکہ وہ تمہاری پرواہ کرتا ہے۔۔۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کا رویہ تمہیں کیسا محسوس کراتا ہے۔۔۔ کیونکہ وہ تمہیں سچی اور خالص محبت دیتا ہے۔۔۔ ❤️" image uploaded on Feb. 22, 2025, 7:24 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
U  : اگر کوئی تم سے سچی محبت کرتا ہے، تو وہ تمہارے جذبات کی پرواہ کرے گا۔۔۔ وہ - 
More images by Umar786_007: