"جن سے محبت ہوجائے نا
میرے محترم
اُن کو اپنے احساسات جذبات اور
خواہشات بیچ کر اُنکی
مرضیاں خرید لی جاتی ہیں
اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہوجاتی ہیں
ایک یار کے نام کی
دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ" image uploaded on Feb. 22, 2025, 12:51 p.m. | Damadam