"پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ سی___افسردہ___سوگوار____لوگ آتے ہیں___رکتے ہیں___کوچ کر جاتے ہیں___کوئی ساتھ دائمی ساتھ نہیں ہوتا___کوئی رفاقت مکمل رفاقت نہیں ___میں اداس ہوں___پتا نہیں کیوں ہوں؟ بیت جانے والے ماضی کو سوچ کر یا آنے والے کل کے اندیشوں سے____؟ جی چاہتا ہے کسی دور کی پہاڑی پر کسی گھر میں جلتی ہوئی آگ کے کنارے بارش کی آواز کو سنتے ہوئے میں اپنا معنی تلاش کروں___زندگی سے سوال کروں اپنے ہونے کا___ادھورے رہ جانے قصوں کی طرح ان لوگوں کا جو کسی انجانی سمت سے آنے والے نغموں کی آواز کی طرح کسی راہ گرز سے گزرتے سنائی دئیے ___اور پھر قدم دور ہوتے ہوتے آوازیں مدہم ہوئیں اور سرگوشیوں میں بدلتے ہوئے خلا کی گہرائیوں میں گم___ شاید میں بے چین ہوں___کسی بربت کی تاروں میں چھپے" image uploaded on Feb. 22, 2025, 6:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ سی___افسردہ___سوگوار____لوگ آتے ہیں___رکتے ہیں___کوچ کر جاتے ہیں___کوئی ساتھ دائمی ساتھ نہیں ہوتا___کوئی رفاقت مکمل رفاقت نہیں ___میں اداس ہوں___پتا نہیں کیوں ہوں؟ 
بیت جانے والے ماضی کو سوچ کر یا آنے والے کل کے اندیشوں سے____؟
جی چاہتا ہے کسی دور کی پہاڑی پر کسی گھر میں جلتی ہوئی آگ کے کنارے بارش کی آواز کو سنتے ہوئے میں اپنا معنی تلاش کروں___زندگی سے سوال کروں اپنے ہونے کا___ادھورے رہ جانے قصوں کی طرح ان لوگوں کا جو کسی انجانی سمت سے آنے والے نغموں کی آواز کی طرح کسی راہ گرز سے گزرتے سنائی دئیے ___اور پھر قدم دور ہوتے ہوتے آوازیں مدہم ہوئیں اور سرگوشیوں میں بدلتے ہوئے خلا کی گہرائیوں میں گم___
شاید میں بے چین ہوں___کسی بربت کی تاروں میں چھپے
A  : پل دو پل کی زندگی میں رونقیں ہوتی ہیں___پھر وہی زندگی___چُپ - 
More images by Aasia.Khan: